یہ نعت اس چینل کے کریٹر لطیف الرحمن لطف کی لکھی ہوئی ہے جو چند سال قبل معروف نعت خواں حافظ امان اللہ قاضی کی آواز میں نشر ہوئی تھی نعت نشر کرنے والوں کے ساتھ شاعر اور نعت خواں کا کوئی معاہدہ نہیں ہے مزید برآں اس نعت کے کچھ اشعار کو بعض لوگوں نےاپنی طرف سے تبدیل بھی کیا تھا اب میں نے نعت کو اپنی اصلی حالت میں بھی لایا ہے اور اس میں دو نئے اشعار کا اضافہ بھی کیا ہے آپ حضرات سے گزارش ہے کہ ہماری اس کاوش میں ہماری حوصلہ افزائی فرمائیں ہمارے اس نئے چینل کو سبسکرائب فرمائیں ہم اس طرح کی خوب صورت ویڈیوز آپ کی خدمت میں پیش کرتے رہیں گے
عرضی گزار
لطیف الرحمن لطف
#newkalam
##naat
#naatshareef
#naatsharif
#naats
#نعت
#نعت_پاک
#نعت_رسول_مقبول
#نعت_شريف
Finally found a site that plays Hindi dub smooth and fast. Kudos!